امریکی سینیٹ نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے طورپر گزشتہ روز یکسان موبل
کارپس کے سابق چیف ایگزیکٹو چیئرمین ( سی ای او) ریکس ٹلرسن کی تقرری
کی
تصدیق کر دی ہے۔ووٹ کے دوران 53 سینیٹر وں نے ٹلرسن کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 42 نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔تمام سینیٹروں نے پارٹی لائن کے مطابق ہی ووٹ ڈالے۔